the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جنوبی کوریا میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو گیا، متاثرہ علاقے میں برفباری کا تیس سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔



Helvetica, sans-serif;">
جنوبی کوریا کے جزیرے Jeju میں برفباری دوسرے روز بھی جاری رہی، سرد موسم اور برفباری نے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جیجو ائیر پورٹ پر متعدد مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں ، برفانی طوفان کی وجہ سے دو روز کے دورانمتعدد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جیجو جزیرے پر 3 فٹ سے زائد برفباری رکارڈ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.